اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ولادت اور ہفتہ کرامت کے آغاز پر قم میں حرم بی بی میں خادمین حرم نے خطبہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں معروف مداحوں نے مدح سرائی کی۔

13 جون 2021 - 15:01